اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے گزشتہ روزلاہورمیں ایک نجی یونیورسٹی کادورہ کیاجس پرریحام خان ا س یونیورسٹی میں پہنچیں توطلباءنے ان کاریڈکارپٹ استقبال کیااورڈھول کی تھاپ پران کویونیورسٹی کے کیمپس کے اندرلایاگیا۔اس موقع پرطلباءنے ریحام خان کی یونیورسٹی آمد پربھابھی بھابھی کے نعرے لگائے ۔واضح رہے کہ عمران خان بھی نوجوان نسل اورطلباءکواپنی ہرتقریرمیں ملک میں تبدیلی کی علامت کے لئے ضروری قراردیتے ہیں۔