پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بڑے بڑے منصوبے اپنی جگہ مگر۔۔۔! اقوام متحدہ کے ادارے کا پاکستان بارے افسوسناک انکشاف

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)2014 سے2016 کے دوران ضرورت سے کم غذا ملنے پر کئی ملکوں میں شہریوں کی موت واقع ہوئی ¾ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت میں غذائی قلت کی شرح 15 سے 25 فیصد تک رہی اس دوران افریقی ملکوں میں غذائی قلت کی بدترین صورتحال سامنے آئی۔ورلڈ فوڈ پروگرام کے جاری کئے گئے نقشے کے مطابق 2014 سے 2016 کے دوران افریقی ملکوں میں غذائی قلت کی شدید صورتحال سامنے آئی ،سینٹرل افریقن ری پبلک ،نمیبیا اور زیمبیا میں 35 فیصد سے زائد آباد ی کو ضرورت سے کم غذا ملی ، افغانستان اور جنگ کا شکار یمن میں 25 سے 35 فیصد کی آباد ی کوکم غذا ملی،بھارت ،پاکستان ،بنگلادیش اور عراق سمیت کئی ملکوں میں 15 سے 25 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہوئی۔چین ،انڈونیشیا،نیپال،سری لنکا میں صورتحال تھوڑی بہتر نظر آئی ،جہاں 5 سے 15 فیصد افراد کو غذائی قلت کا سامنا رہا۔روس ،امریکہ سعودی عرب ،ایران اور ملائیشیا میں 5 فیصد سے کم افراد غذائی قلت کا شکار ہوئے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…