تحریک انصاف کاجشن منانے کااعلان
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کاجشن منانے کااعلان ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ 6دسمبرکو پاکستان تحریک انصاف کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پرکراچی میں جشن منائیں گے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر آمریت ہے، مجرموں اور لٹیروں نے… Continue 23reading تحریک انصاف کاجشن منانے کااعلان