ملکی سیاست میں ہلچل ،بلاول بھٹو کا اہم رہنما سے رابطہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری نے مخدوم سید فیصل صالح حیات سے رابطہ کیا ہے اور پیپلز پارٹی پنجاب کا صدر بنانے کی پیشکش کی ہے۔ منظور وٹو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں ہزیمت ناک شکست کے بعد مستعفی ہوچکے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں پارٹی کو دوبارہ منظم کرنے کے لئے پارٹی کے… Continue 23reading ملکی سیاست میں ہلچل ،بلاول بھٹو کا اہم رہنما سے رابطہ