منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

جہاد دہشتگردی نہیں،ترکی پر جنگ مسلط کی جاچکی،مولانافضل الرحمان کے انکشافات

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

جہاد دہشتگردی نہیں،ترکی پر جنگ مسلط کی جاچکی،مولانافضل الرحمان کے انکشافات

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں اسلام کی حاکمیت چاہتے ہیں تصور جہاد کو دہشتگردی سے تعبیر نہ کیا جائے مورچوں میں موجود چند لوگ اسلام کے تر جمان نہیں ،بندوق اٹھاکر شریعت کے مطالبے کو نہیں مانتے ہیں لیکن جو شریعت حکومت کو نافذ کرنی… Continue 23reading جہاد دہشتگردی نہیں،ترکی پر جنگ مسلط کی جاچکی،مولانافضل الرحمان کے انکشافات

سعدرفیق بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعدرفیق بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

لاہور( نیوزڈیسک )سعدرفیق بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑےوفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ہوں یا عمران خان کسی کو ووٹر سے رابطے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟، الیکشن کمیشن ایسے قوانین نہ بنائے جو ٹوٹ جائیں،جماعت اسلامی کو ایک لبرل جماعت کے ساتھ اتحاد… Continue 23reading سعدرفیق بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

بلدیاتی انتخابات میںووٹ ڈالنے کےلئے شرط عائد،ہدایت نامہ جاری

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میںووٹ ڈالنے کےلئے شرط عائد،ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کےلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ ڈالنے کےلئے اصل قومی شناختی کارڈ لازمی قرار دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں ووٹرزکےلئے ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے تحت پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اورنادرا کی رسید پرووٹ نہیں ڈالا جا سکے گا بلکہ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میںووٹ ڈالنے کےلئے شرط عائد،ہدایت نامہ جاری

پیپلز پارٹی اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا میں کانٹے کا جوڑ پڑ گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا میں کانٹے کا جوڑ پڑ گیا

بدےن (نیوزڈیسک ) بلدےاتی انتخاب مےں ضلع کونسل ،مےونسپل کمےٹی ،ٹاﺅن کمےٹی اور ،ےونےن کونسل کے اراکےن کے انتخابات کے بعد ضلع بدےن کی ضلع کونسل دو مےونسپل کمےٹی نوں ٹاﺅن کمےٹی کے لےے پیپلز پارٹی اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے اپنے اپنے چےئرمےن منتخب کرانے کے لےے سر توڑ کوشش جاری سرگرمےاں… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا میں کانٹے کا جوڑ پڑ گیا

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی ایک سال پرانی خواہش پوری ہوگئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی ایک سال پرانی خواہش پوری ہوگئی

لاہور( نیوزڈیسک)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو نئی مرسیڈیز گاڑی فراہم کر دی گئی ،گورنر کے قافلے میں چلنے والی جیمبر وین کی تبدیلی کی درخواست پر عمل نہ ہو سکا ۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر ہاﺅس کی طرف سے ملک محمد رفیق رجوانہ کےلئے نئی گاڑی کے لئے ایک سال قبل درخواست… Continue 23reading گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی ایک سال پرانی خواہش پوری ہوگئی

ن لیگ کے گلے کی ہڈی،پیپلزپارٹی کے ریکارڈ،شیخ رشیدنے انکشافات کانیا سلسلہ شروع کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگ کے گلے کی ہڈی،پیپلزپارٹی کے ریکارڈ،شیخ رشیدنے انکشافات کانیا سلسلہ شروع کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نندی پور منصوبہ حکمرانوں کیلئے گلے کی ہڈی ثابت ہوگا ،اپنی غلطی اور کوتاہی کو تسلیم کرنا بڑا پن ہوتا ہے لیکن حکمران اس کی اخلاقی جرات ہی نہیں رکھتے ، میرٹ اور قوانین کی پاسداری کا ڈھنڈورا پیٹنے والے (ن) لیگ والوںکی… Continue 23reading ن لیگ کے گلے کی ہڈی،پیپلزپارٹی کے ریکارڈ،شیخ رشیدنے انکشافات کانیا سلسلہ شروع کردیا

شہباز شریف برطانیہ کیا کرنے گئے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

شہباز شریف برطانیہ کیا کرنے گئے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(نیوزڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا 5 روزہ دورہ برطانیہ انتہائی مصروف ہوگا- وزیر اعلیٰ شہبازشرےف برطانےہ سیکرٹری آف سٹیٹ فارفارن افےئرزودولت مشترکہ اوربرطانوی وزےر داخلہ سے ملاقات کریں گے-وزیر اعلیٰ سیکرٹری آف سٹیٹ اور منسٹر آف سٹیٹ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ‘ برطانوی وزیر تجارت و سرماےہ کاری اور نیشنل سکیورٹی کونسل کے ایڈوائزر… Continue 23reading شہباز شریف برطانیہ کیا کرنے گئے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

مخدوم خاندان کا اہم اجلاس طلب،پیپلزپارٹی کی قیادت کے معاملے پرمسئلہ کھڑاہوگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

مخدوم خاندان کا اہم اجلاس طلب،پیپلزپارٹی کی قیادت کے معاملے پرمسئلہ کھڑاہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک )مخدوم خاندان کا اہم اجلاس طلب،پیپلزپارٹی کی قیادت کے معاملے پرمسئلہ کھڑاہوگیا،ہالا کے مخدوم خاندان کا اجلاس 5دسمبرکومنعقد ہوگا،جس میں مخدوم محمدامین فہیم کے انتقال سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی نشست پرالیکشن لڑنے کے لیے مخدوم خاندان کے امیدوار کااعلان کیا جائے گا۔انتہائی باخبرذرائع سے معلوم ہواہے کہ مخدوام امین فہیم مرحوم… Continue 23reading مخدوم خاندان کا اہم اجلاس طلب،پیپلزپارٹی کی قیادت کے معاملے پرمسئلہ کھڑاہوگیا

پاکستان کا بحری بیڑہ سری لنکن سمندری حدود میںداخل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کا بحری بیڑہ سری لنکن سمندری حدود میںداخل

کولمبو (نیوزڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط سیاسی ¾سفارتی ¾ ثقافتی ¾ معاشی اور دفاعی تعلقات کے اظہار کےلئے پاکستان کا بحری بیڑہ پی این ایس شمشیر (آج )پیر کو چار روزہ خیر سگالی دورے پر کولمبو کی بندر گاہ پر پہنچے گا جو تین دسمبر تک وہاں قیام کریگا ۔پاکستانی بحری بیڑے وقتاً… Continue 23reading پاکستان کا بحری بیڑہ سری لنکن سمندری حدود میںداخل