پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں شدید زلزلے کے بعد مختلف ملکوں میں بھی کھلبلی مچ گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں شدید زلزلے کے بعد مختلف ملکوں میں بھی کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں شدید زلزلے کی اطلاعات عالمی میڈیاپر آنے کے بعد مختلف ملکوں میں بھی کھلبلی مچ گئی اور انہوں نے اپنے سفارتخانوں سے فوری رابطہ کرلیا جس پر بتایا گیا کہ تمام غیرملکی محفوظ ہیں اور کسی غیرملکی کوکوئی نقصان نہیں پہنچا۔دریں اثناءکویت کے سفیرنواف عبدالعزیز العنزی سمیت دیگر سفیروں نے اپنے ملک… Continue 23reading پاکستان میں شدید زلزلے کے بعد مختلف ملکوں میں بھی کھلبلی مچ گئی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،رینجرز اور فوج کو دور کردیاگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،رینجرز اور فوج کو دور کردیاگیا

کرا چی(نیوزڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ریٹرننگ افسران اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے مطالبے کے باوجود رینجرز اور فوج پولنگ اسٹیشن کے اندراور باہر تعینات نہیں ہوگی تاہم حساس اور انتہائی حساس 2610پولنگ اسٹیشنوں کے قرب و جوار میں 2279رینجرز اور80فوجی اہلکار موجود ہونگے،جبکہ پولنگ اسٹیشن مکمل طور پر31ہزار سے زائد… Continue 23reading سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،رینجرز اور فوج کو دور کردیاگیا

پی ٹی آئی کے کارکن سپرد خاک ،بات بڑھ گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے کارکن سپرد خاک ،بات بڑھ گئی

لاہور(نیوزڈیسک) یکی گیٹ میں بلدیاتی انتخابی مہم کے دوران تصادم کے دوران مبینہ طور پر (ن) لیگ کے کارکنوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے دوکارکنوں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ، نمازجنازہ کے بعد میتیں سرکلر روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے کارکن سپرد خاک ،بات بڑھ گئی

پرویزخٹک نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پرویزخٹک نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پیر کے روز آنے والے زلزلے کو خطرناک ترین قرار دیتے ہوئے خیبرپختونخوا میں مزید جانی و مالی نقصانات کا اندیشہ ظاہر کیا ہے تاہم اُنہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت کے تمام محکموں اور اداروں کو پوری طرح متحرک کردیا گیا ہے تا حال زخمیوں کے علاج معالجے کیلئے پشاور… Continue 23reading پرویزخٹک نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی ہم منصب نریندرامودی کافون ،تعاون کی پیشکش

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی ہم منصب نریندرامودی کافون ،تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے زلزلے سے ہو نے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کا کہنا ہے کہ نریندر مودی نے وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے جس دوران انہوں نے پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی ہم منصب نریندرامودی کافون ،تعاون کی پیشکش

چوہدری شیرعلی ،راناثناءاللہ اختلافات،بڑابریک تھرو

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

چوہدری شیرعلی ،راناثناءاللہ اختلافات،بڑابریک تھرو

لاہور(نیوزڈیسک) چوہدری شیرعلی ،راناثناءاللہ اختلافات ،بڑابریک تھرو،وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے مسلم لیگ(ن) فیصل آباد کے رہنماءچوہدری شیرعلی نے ملاقات کی اورچوہدری شیرعلی نے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلی شہبازشریف کی قیادت پراعتماد کااظہارکیا۔چوہدری شیرعلی نے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ(ن )میری اپنی جماعت ہے اورپارٹی فیصلے کادل وجان سے احترام کروں گا۔اس موقع… Continue 23reading چوہدری شیرعلی ،راناثناءاللہ اختلافات،بڑابریک تھرو

سپریم کورٹ، این اے 154 میں دھاندلی مقدمے کی سماعت کل تک ملتوی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سپریم کورٹ، این اے 154 میں دھاندلی مقدمے کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 میں دھاندلی کے مقدمے کی سماعت کل منگل تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار صدیق خان بلوچ کو ذاتی طور پر کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کی طرح سے بنچ کے معزز ججز صاحبان ان سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں،زلزلے… Continue 23reading سپریم کورٹ، این اے 154 میں دھاندلی مقدمے کی سماعت کل تک ملتوی

بلدیاتی انتخابات ،میڈیاپربڑی پابندی عائد

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات ،میڈیاپربڑی پابندی عائد

لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میڈیا پر بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج نشر کرنے پر پابندی عائد کر کے پیمرا کو احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ، بلدیاتی انتخابات میں پاک فوج اور رینجرز کے دستے امن و امان کے تناظر میں کوئک رسپانس فورس کے طور… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،میڈیاپربڑی پابندی عائد

ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزانئے دورمیں داخل

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزانئے دورمیں داخل

پنگریو (نیوزڈیسک) ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزانے اپنے چھوٹے بیٹے حسام مرزاکو بھی سیاسی میدان میں اتار دیا ہے اور انہیں مرزا گروپ کی جانب سے ضلع کونسل بدین کے لئے چئیرمین شپ کا متوقع امیدوار قرار دیا جا رہا ہے بڑے بیٹے حسنین علی مرزا کو پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ… Continue 23reading ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزانئے دورمیں داخل