کراچی( نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےلئے کیس کی سماعت نہ ہو سکی‘ سینئر وکیل کے انتقال کے باعث عدالتی کاروائی کو معطل کر دیا گیا۔ مادل ایان علی اپنے وکلا اور گارڈز کے ہمراہ عدالت میں آئیں لیکن ان کا یہ پھیرا خالی گیا اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی ۔ ماڈل ایا ن علی نے پاسپورٹ واپس ملنے کے بعد نام ای سی ایل سے نکالنے کے عدالت سے رجوع کیا تھا