کراچی(نیوز ڈیسک) حساس ادارے نے فشریز میں کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کو فنڈنگ کے الزام میں3تاجروں کو گرفتار کر لیا‘ ذرائع کے مطابق ملزمان میں احمد خان‘سلطان اور صلاح الدین شامل ہیں۔ ملزمان کراچی اور افغانستان میں کالعدم تنظیموں کے ل یے فنڈنگ کرتے تھے‘ احمد خان کا تعلق کابل سے ہے۔ گرفتار افراد کو تفتیش کےلئے نامعلوم پر منتقل کر دیا گیا ہے۔