لاہور( نیوزڈیسک)اسٹیشن ماسٹر ایسوسی ایشن نے راجہ عرفان کی گرفتار ی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تمام ریلوے سٹیشن پر ٹرینیں روک دی ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سمپارس کے سرپرست اعلیٰ راجہ عرفان کی گرفتاری پر پورے ملک میں ٹرینیں روک دی گئی ہیں ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint