فاٹاسے ممبرقومی اسمبلی کو سپیکر کےلئے امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبران کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ قومی اسمبلی کے سپیکر کے عہدے کےلئے فا ٹا سے بھی ممبر قومی اسمبلی امیدوار کھڑا کیا جائے گا انتخابی شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی امیدوار کا اعلان کردیا… Continue 23reading فاٹاسے ممبرقومی اسمبلی کو سپیکر کےلئے امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ