جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سرپرائزچھاپہ،مدرسہ سیل،10گرفتار،برآمد کیا ہوا؟سب سامنے آگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈسکہ کے مقامی مدرسے میں کارروائی کے دوران 10 افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ مدرسے کو کالعدم تنظیم سے روابط کے شبے میں سیل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈسکہ کے علاقے منڈیکی گورائیہ میں کاو¿نٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے مدرسے کا سرچ ا?پریشن کیا اور اس دوران 10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مدرسے کے خلاف کارروائی کالعدم تنظیم سے روابط کے شبے میں کی گئی جب کہ سرچ آپریشن کے دوران مدرسے سے حراست میں لیے گئے افراد سے ممنوعہ لٹریچر، کتابیں اور آڈیوکیسٹس بھی برآمد کی گئی ہیں۔سی ٹی ڈی کے مطابق مدرسے کا کالعدم تنظیم جیش محمد سے روابط اور اسی تنظیم کے لئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انکشاف ہوا ہے اور اس حوالے سے مزید تفتیش بھی کی جارہی ہے جب کہ مدرسے کو سیل کردیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…