لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ناقص کارکردگی کے حامل لاءافسران کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف عدالتوں میں حکومتی موقف درست انداز میں پیش نہ کرنے پر ناراض ہیں جس کے باعث ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ناقص کارکردگی کے حامل لاءافسران کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری قانون کو فہرستیں مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ہے جس پر عمل کرتے ہوئے محکمہ قانون پنجاب نے بھی نااہل لاءافسران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 10لاءافسران کو فارغ کیا جائیگا ۔
پنجاب حکومت کا ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ناقص کارکردگی کے حامل لاءافسران کو نکالنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































