ایان علی نے کالے دھن میں مبینہ طور پر ملوث شخصیات کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) خوبرو ڈالر گرل ایان علی نے کالے دھن میں مبینہ طور پر ملوث شخصیات کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا‘ اگلے دو ہفتوں میں یہ تفصیلی معلومات ایف آئی اے اور کسٹم حکام کے سپرد کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ماڈل ایان… Continue 23reading ایان علی نے کالے دھن میں مبینہ طور پر ملوث شخصیات کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا