پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی سے اے پی سی دوسری بار ملتوی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کی سے اے پی سی دوسری بار ملتوی

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں ووٹر لسٹوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس دوسری بار ملتوی کر دی گئی ۔آج منگل کو شیڈول اے پی سی زلزلہ میں انسانی جانوں ہلاکتوں کے سوگ میں ملتوی کی گئی ۔پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سے اے پی سی دوسری بار ملتوی

زلزلہ ،خیبرپختونخوامیں 145افراد جاں بحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ ،خیبرپختونخوامیں 145افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں شدید زلزلے نے تباہی مچادی ،خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ نقصانات ہوئے ۔صوبے کے مختلف اضلاع پشاور،بونیر،اپر دیر،شانگلہ ،کوہستان،سوات،ملاکنڈڈویڑن اورفاٹا میں 145افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے۔پشاور میں کہیں چھتیں اوردیواریں منہدم ہوئیں۔276زخمیوں کولیڈی ریڈنگ ہسپتال میں طبی امدادی دی جارہی ہے۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں دوپہر… Continue 23reading زلزلہ ،خیبرپختونخوامیں 145افراد جاں بحق

پرویز خٹک کی بہادری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پرویز خٹک کی بہادری

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک پیر کے روز آنے والے زلزلے کے وقت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی عمارت سے سب سے آخر میں باہر نکلے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی دوپہر 2 بجکر 9 منٹ پر جب زلزلہ آیا تو وزیراعلیٰ پرویز خٹک اپنے سیکرٹریٹ کے کانفرنس روم میں تعلیم سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت… Continue 23reading پرویز خٹک کی بہادری

پاکستان میں شدید زلزلے کے بعد مختلف ملکوں میں بھی کھلبلی مچ گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں شدید زلزلے کے بعد مختلف ملکوں میں بھی کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں شدید زلزلے کی اطلاعات عالمی میڈیاپر آنے کے بعد مختلف ملکوں میں بھی کھلبلی مچ گئی اور انہوں نے اپنے سفارتخانوں سے فوری رابطہ کرلیا جس پر بتایا گیا کہ تمام غیرملکی محفوظ ہیں اور کسی غیرملکی کوکوئی نقصان نہیں پہنچا۔دریں اثناءکویت کے سفیرنواف عبدالعزیز العنزی سمیت دیگر سفیروں نے اپنے ملک… Continue 23reading پاکستان میں شدید زلزلے کے بعد مختلف ملکوں میں بھی کھلبلی مچ گئی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،رینجرز اور فوج کو دور کردیاگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،رینجرز اور فوج کو دور کردیاگیا

کرا چی(نیوزڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ریٹرننگ افسران اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے مطالبے کے باوجود رینجرز اور فوج پولنگ اسٹیشن کے اندراور باہر تعینات نہیں ہوگی تاہم حساس اور انتہائی حساس 2610پولنگ اسٹیشنوں کے قرب و جوار میں 2279رینجرز اور80فوجی اہلکار موجود ہونگے،جبکہ پولنگ اسٹیشن مکمل طور پر31ہزار سے زائد… Continue 23reading سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،رینجرز اور فوج کو دور کردیاگیا

پی ٹی آئی کے کارکن سپرد خاک ،بات بڑھ گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے کارکن سپرد خاک ،بات بڑھ گئی

لاہور(نیوزڈیسک) یکی گیٹ میں بلدیاتی انتخابی مہم کے دوران تصادم کے دوران مبینہ طور پر (ن) لیگ کے کارکنوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے دوکارکنوں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ، نمازجنازہ کے بعد میتیں سرکلر روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے کارکن سپرد خاک ،بات بڑھ گئی

پرویزخٹک نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پرویزخٹک نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پیر کے روز آنے والے زلزلے کو خطرناک ترین قرار دیتے ہوئے خیبرپختونخوا میں مزید جانی و مالی نقصانات کا اندیشہ ظاہر کیا ہے تاہم اُنہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت کے تمام محکموں اور اداروں کو پوری طرح متحرک کردیا گیا ہے تا حال زخمیوں کے علاج معالجے کیلئے پشاور… Continue 23reading پرویزخٹک نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی ہم منصب نریندرامودی کافون ،تعاون کی پیشکش

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی ہم منصب نریندرامودی کافون ،تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے زلزلے سے ہو نے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کا کہنا ہے کہ نریندر مودی نے وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے جس دوران انہوں نے پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی ہم منصب نریندرامودی کافون ،تعاون کی پیشکش

چوہدری شیرعلی ،راناثناءاللہ اختلافات،بڑابریک تھرو

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

چوہدری شیرعلی ،راناثناءاللہ اختلافات،بڑابریک تھرو

لاہور(نیوزڈیسک) چوہدری شیرعلی ،راناثناءاللہ اختلافات ،بڑابریک تھرو،وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے مسلم لیگ(ن) فیصل آباد کے رہنماءچوہدری شیرعلی نے ملاقات کی اورچوہدری شیرعلی نے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلی شہبازشریف کی قیادت پراعتماد کااظہارکیا۔چوہدری شیرعلی نے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ(ن )میری اپنی جماعت ہے اورپارٹی فیصلے کادل وجان سے احترام کروں گا۔اس موقع… Continue 23reading چوہدری شیرعلی ،راناثناءاللہ اختلافات،بڑابریک تھرو