اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی ڈگری کے بعد ڈومیسائل بھی جعلی نکلا،سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے پروگرام کھرا سچ میں اس بات کا دعویٰ کیا کہ ریحام خان کا ڈومیسائل بھی جعلی ہے ۔ریحام خان نے ایچ ایس وائے سے 35لاکھ مالیت کے 8سوٹ منگوائے اسی طرح لاہورکے ایک مشہور جیولر سے 3سیٹ ہار اور انگوٹھیاں منگوائیں ۔مبشرلقمان نے دعویٰ کیا ریحام خان کے مقابلے کا صرف ایک ہی نام ہے جس کا نام وقاص اکرم ہے ۔انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھئے