اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان وزیر اعلیٰ ہاﺅس نے سندھ میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم ہونے کی خبر کی تردید کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزیر اعلیٰ ہاﺅس نے کہا کہ سندھ میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم نہیں کی گئی ،بلدیاتی الیکشن مکمل ہونے کے بعد پابندی اٹھانے پر غور ہو گا۔