اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

چیئرمین ایف بی آر نے 87 کسٹم افسروں کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان نے ممبر کسٹم ناصر مسرور احمد چیف کلکٹرز اور کسٹم کلکٹروں کی مشاورت سےکسٹم کے87ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی ہے جس کا نوٹیفکیشن نمبر 0491-c-III-2016جمعہ کی شام جاری کر دیا ہے سپرنٹینڈنٹ آف کسٹم کے عہدے پر ترقی پانیوالوں کے نام یہ ہیں۔جنگ رپورٹر حنیف خالد کے مطابق شاہد حسین، تنویر حسین، یونس حیدر چنگیزی، مسرور حسین، شاہ زمان جوگزئی، عیسیٰ خان، ذوالفقار سکندری، سردار محمد، نذیر محمد، ضیاءالرحمٰن، امجد علی ملک، امجد خان، احسان اللہ، نسیم حیدر، شاہد نور ملک، سعید اختر جویا، اسلم پرویز عباسی، تنویر رضا نقوی، گلزار احمدسحر، سلیم اختر، محمد اصغر، افتخار احمد ملک، محمد اسلم، جاوید محمود قریشی، رضوان شاہین، دلاور حسین، عبدالحمید فریدی ، حبیب اللہ، مجاہد حسین، اسلم شکیل، ذوالفقار علی، ظہیر چوہدری ، غضنفر بھٹی، نیئر سلطان، محمد اکرم ولد محمد دین، سلیم چوہدری ، محمد سعید، حسن محمد، صفدر اعجاز باجوہ، شہزاد خان، خالد عمر، نور احمد، شہاب الدین، محمد غازی ، شکیل خان، مشتاق حسین، فضل الرحمٰن، اسحاق خان ولد میر عباس، فضل ربی، اکرام الحق، ثناءاللہ ، عبدالقادر خان، ارباب بشرت الملک، خالد احمد، طارق رفیق، سعید احمد، سلیم احمد چنا، سہیل انصاری، عارف حسین، محمد اسلم، محمد علی لوہر، عبدالرزاق ولد کریم بخش، یوسف خان، فرحت علی جعفری، وسیم تبریز، خان رویت وزیر، یار محمد مہمند، شمیم اختر صفدر علی شاہ، حضرت علی شاہ، محمد کامران،محمد اکمل ، گل نواز خان، نیاز محمد ، طارق محمود، امجد محمود، اقبال راجہ، منظور حسین، آغا صابر حسین، جاوید اختر، طارق کمال، علی گوہر، سہیل شاہ، نظیم الباری، اسلم بیگ، محمد یوسف خان، شفیق احمد ، ترقی پانیوالوں کا تعلق گوادر، کراچی، کوئٹہ، پشاور، اسلام آباد ، راولپنڈی ، حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…