فاٹا کے عوام اپنے فیصلے خود کریں گے،عمران خان
پشاور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹا کے عوام اپنے فیصلے خود کریں گے،انہیں اختیارات ملنے چاہئیں اور پوری طرح پاکستان کا حصہ بننا چاہیے، جو تبدیلی آئے گی قبائلی عوام کی مشاورت سے آئے گی ،فاٹا کی تعمیر نو کیلئے سپیشل پیکج ہونا چاہیے کیونکہ دہشت… Continue 23reading فاٹا کے عوام اپنے فیصلے خود کریں گے،عمران خان