اسلام آباد(نیوزڈیسک) نادرا نے چارسدہ واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کی فنگر پرنٹس کے ذریعے شناخت پر اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے: ترجمان وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نادرا نے بدھ کوپیش آنیوالے چارسدہ واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کی فنگر پرنٹس کے ذریعے شناخت پر اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے جسے زیرِداخلہ کو پیش کردیاگیاہے ۔وزیرِداخلہ نے انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سیکیوررٹی اداروں سے مذکورہ معلومات شیئر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ چار میں سے دو دہشتگردوں کی عمریں اٹھارہ سال سے کم ہیں۔
باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،نادرانے کام کردکھایا،دہشتگردوں بارے اہم انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا



















































