جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ چارسدہ ،تین بڑی یونیورسٹیوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،سخت احکامات جاری

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)چار سدہ یونیورسٹی میں حملے کے بعد کراچی کی جامعہ این ای ڈی، جامعہ کراچی اور وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ غیر متعلقہ گاڑیاں اور افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ جامعات کے اندر صرف پاس والی گاڑیاں داخل ہو سکتی ہیں لیکن انہیں بھی چیکنگ کے بعد اندر جانے کی اجازت ہو گی۔ جامعہ این ای ڈی میں رینجرز کے اعلی افسر نے سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے دورہ بھی کیا جس میں سکیورٹی کے حوالے سے وائس چانسلر اور رینجرز حکام نے تبادلہ خیال کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…