باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،دہشتگردوں کوکس ملک نے بھاری رقم فراہم کی ؟تہلکہ خیزانکشاف

20  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پرحملہ کرنے کےلئے افغانستان میں بھارتی قونصلیٹ نے ملافضل اللہ کے ایک دست راست کواس دہشتگردی کے حملے کےلئے 30لاکھ روپے فراہم کئے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پرحملہ کرنے کےلئے افغانستان میں بھارتی قونصلیٹ نے ملافضل اللہ کے ایک دست راست کواس دہشتگردی کے حملے کےلئے 30لاکھ روپے فراہم کئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس دہشتگردی کے واقعہ کے تانے بانے اب بھارت سے ملناشروع ہوگئے ہیں ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…