ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ڈاکٹرعاصم کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر عاصم کا اسپتال میں علاج کرانیکا کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے عدالت کے حکم پر تشکیل بورڈ کی پیش کردہ رپورٹ پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور جس کے روشنی میں ڈاکٹرعاصم کو اسپتال میں داخل کرنے کا تمام انتظامات کرلیے گئے ،اس حوالے سے اس بات کاحیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کے لئے پہلے سے ہی اسپتال میں وی آئی روم تیارکیا گیا ہے۔ میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈاکٹرعاصم نفسیاتی دباﺅ کا شکارہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…