منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ساڑھے 9 ہزار فٹ بلند وادی مالمجبہ میں سیاحوں کا رش

datetime 20  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات(نیوز ڈیسک)سطح سمند رسے 9500فٹ کے بلندی پر واقع مالم جبہ میں آج کل سیاح برفباری اور برف کے کھیلوں سے خوف لطف اندوز ہور ہے ہیں۔سوات کی حسین وادی مالم جبہ ضلعی صدر مقام سیدو شریف سے شمال کی جانب 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ حسین وادی سطح سمندر سے 9500فٹ کی بلندی پر ہے۔ گرمی ہو یا سردی ، سیاح ہر موسم میں یہاں آکر لطف اٹھا تے ہیں۔ موج مستیاں کرتے ہیں اور ایک دوسرے پر برف کے گولے پھینکتے ہیں۔ اس حسین وادی میں اس کی کا ٹریک بھی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ لیکن آج کل تو اس ٹریک پر ٹیوبنگ ہو رہی ہے۔500فٹ کے بلندی سے سیاح ٹیوب پر پھسل کر مزے لوٹتے ہیں۔سیاح کہتے ہیں کہ ٹیوب پر پھسلنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔ کراچی سے آ نے والے خواتین کہتی ہیں کہ کراچی میں تو بارش بھی نہیں ہوتی جبکہ یہاں بارش اور برفباری دیکھ کر مزہ آیا۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…