اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی خفیہ ایجنسی سے فنڈز لینے والی این جی او بے نقاب،نام اور کام سامنے آگئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی خفیہ ایجنسی سے فنڈز لینے والی این جی او بے نقاب،نام اور کام سامنے آگئے

کراچی(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مزدوروں کے نام پر قائم این جی او” پائلر“ کو بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ سے فنڈنگ ہوتی ہے۔ رقم بھارت سے امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور ہالینڈ سے ہوتے ہوئے کراچی منتقلی ہوتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بھارتی خفیہ ایجنسی”… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی سے فنڈز لینے والی این جی او بے نقاب،نام اور کام سامنے آگئے

امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے مبینہ جنگجوﺅں کی لاشیں پاکستان لانے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے مبینہ جنگجوﺅں کی لاشیں پاکستان لانے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) افغانستان کے سرحدے علاقے میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے مبینہ جنگجوﺅں کی لاشیں پاکستان کے علاقے مالاکنڈ لائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپر دیر سے آنے والے اطلاعات میں کہاگیا کہ افغانستان کے سرحدی علاقوں سے پاکستان کے شمالی ضلع میں آخری رسومات کے… Continue 23reading امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے مبینہ جنگجوﺅں کی لاشیں پاکستان لانے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

ذوالفقارمرزا کا سندھ میں اتحادیوں کے ہمراہ طاقت کا مظاہرہ،کون کون ساتھ ہے؟ سب سامنے آگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذوالفقارمرزا کا سندھ میں اتحادیوں کے ہمراہ طاقت کا مظاہرہ،کون کون ساتھ ہے؟ سب سامنے آگیا

بدین (نیوزڈیسک) مرزافارم ہاوس پرہونے والی پریس کانفرنس میں مرزا گروپ کے علاوہ مسلم لیگ نواز فنکشنل لیگ اور ارباب گروپ کے منتخب 34ضلع کونسلروں نے شرکت کی۔حکومتی مشینری، غیر قانونی ہتھکنڈوں اورحربوں، زرداری ہاو¿س کے اربوں روپے کے استعمال کے باوجودبدین کے غیرت مند باشعور عوام نے ہم پر اعتمادکیا۔حکومتی جماعت زرداری لیگ اور… Continue 23reading ذوالفقارمرزا کا سندھ میں اتحادیوں کے ہمراہ طاقت کا مظاہرہ،کون کون ساتھ ہے؟ سب سامنے آگیا

آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی مداخلت،پیپلزپارٹی میں بڑی پھوٹ پڑ گئی،اہم اقدام کی تیاریاں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی مداخلت،پیپلزپارٹی میں بڑی پھوٹ پڑ گئی،اہم اقدام کی تیاریاں

لاہور( این این آئی)قیادت کی پالیسیوں سے اختلاف کے باعث الگ ہو کر جدوجہد کرنےوالے پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کیلئے عملی کوششوں کا آغاز کئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی پیپلز پارٹی کے معاملات میں مداخلت… Continue 23reading آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی مداخلت،پیپلزپارٹی میں بڑی پھوٹ پڑ گئی،اہم اقدام کی تیاریاں

ایک اور فورم پر پاکستان کا بھارت کو صاف انکار

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایک اور فورم پر پاکستان کا بھارت کو صاف انکار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کے باعث دونوں ملکوں کا دوروزہ بزنس فور م بھی ملتوی کر دیاگیا ہے جو 30نومبر سے نئی دہلی میں شروع ہونا تھا ۔پاکستانی ہائی کمیشن کے ذرائع کے حوالے سے مقامی میڈیا نے بتایا کہ پاکستانی گلو کار غلام علی اور سابق وزیر… Continue 23reading ایک اور فورم پر پاکستان کا بھارت کو صاف انکار

مخدوم امین فہیم کے جانشین کا فیصلہ ہوگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

مخدوم امین فہیم کے جانشین کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے صوبائی وزیر مخدم جمیل الزماں کو سروری جماعت کا روحانی پیشوا مقرر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مخدوم امین فہیم کی وفات کے بعد ان کے بیٹے مخدوم جمیل الزماں کو سروری جماعت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ان کی دستار بندی پیر کی دوپہر12بجے ہالہ میں ہوگی۔مخدوم جمیل الزماں… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کے جانشین کا فیصلہ ہوگیا

اہم جماعت تحریک انصاف میں ضم ہوگئی،اعلان ہوگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

اہم جماعت تحریک انصاف میں ضم ہوگئی،اعلان ہوگیا

صوابی(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی اتحادی جماعت عوامی جمہوری اتحاد پی ٹی آئی میں ضم ہو گئی ہے جس کے بعد صوبائی اسمبلی میں ان کے ممبران کی مجموعی تعداد 61 ہو گئی ہے۔صوابی میں ہونے والے جلسے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی جمہوری اتحاد کی اعلیٰ قیادت کی… Continue 23reading اہم جماعت تحریک انصاف میں ضم ہوگئی،اعلان ہوگیا

ڈی جے بٹ کی دھماکہ خیز انٹری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈی جے بٹ کی دھماکہ خیز انٹری

لاہور( نیوزڈیسک) مالی معاملات پر آواز بلند کرنے پر پی ٹی آئی کی قیادت کی طرف سے نظر انداز کئے جانے والے ڈی جی بٹ کی دوبارہ واپسی ہو گئی ، صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے میں نئی دھنوںکے ساتھ انٹری دی ۔ ڈی جے بٹ نے پی ٹی آئی کے سیاسی جلسوں… Continue 23reading ڈی جے بٹ کی دھماکہ خیز انٹری

ن لیگ کے نومنتخب رہنما سمیت 4 گرفتار،110افرادکیخلاف مقدمات درج

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگ کے نومنتخب رہنما سمیت 4 گرفتار،110افرادکیخلاف مقدمات درج

حافظ آباد(این این آئی)حافظ آباد کی یوسی کوٹ سرور میں الیکشن جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں 110افرادکے خلاف مقدمہ درج کرکے نو منتخب وائس چیئرمین سکندر بھٹی سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطا بق یونین کونسل کوٹ سرور سے مسلم لیگ (ن )کے امیدوار برائے چیئرمین احسان اللہ… Continue 23reading ن لیگ کے نومنتخب رہنما سمیت 4 گرفتار،110افرادکیخلاف مقدمات درج