اسلام آباد(نیو زڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی۔ماڈل ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں داخل کررکھی ہے ، ایان علی نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست کی سماعت روسٹر کے مطابق ٓٹھ فروی کو ہوگی۔ درخواست کی سماعت جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی مِیں دورکنی بینچ نے کی۔
ماڈل ایان علی کی فوری سماعت کی درخواست مسترد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































