منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم ایم کیو ایم سے ناراض ہو گئے، استعفے التوا کا شکار ؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم ایم کیو ایم سے ناراض ہو گئے، استعفے التوا کا شکار ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکہ کے دوران ایم کیو ایم کی جانب سے کئے گئے مظاہرے پرحکومت نے ناراضگی کا اظہار کردیا، اوراستعفوں کی واپسی سے متعلق معاملات التوا کا بھی شکارہوگئے ہیں۔واشنگٹن میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرہ وزیراعظم کو ناگوار گزرا۔ ناراضگی کا اظہار ایم کیوایم کی… Continue 23reading وزیراعظم ایم کیو ایم سے ناراض ہو گئے، استعفے التوا کا شکار ؟

عابد شیر علی کے والد نے (ن) لیگ کو شیر کی کھال میں گدھا قرار دےدیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

عابد شیر علی کے والد نے (ن) لیگ کو شیر کی کھال میں گدھا قرار دےدیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک) جیسے جیسے پنجاب کے بلدیاتی انتتخات قریب آتے جارہے ہیں ویسے ویسے (ن) لیگ کے ناراض رہنما چوہدری شیرعلی اور پارٹی کے درمیان تلخیاں بڑھتی جارہی ہیں۔پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا دنگل لگ چکا ہے اور ایسے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جہاں تحریک انصاف سے مقابلے کا سامنا ہے تو دوسری… Continue 23reading عابد شیر علی کے والد نے (ن) لیگ کو شیر کی کھال میں گدھا قرار دےدیا

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، قلات، سکرد و میں درجہ حرارت منفی 2، استور منفی 1، جبکہ دیر 0 اور چترال میں 09 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،متاثرین زلزلہ نے کھلے آسمان تلے سخت سردی میں رات گزاری ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

پرویز ملک کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے پر اتفاق

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

پرویز ملک کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئے ایاز صادق کے بجائے پرویز ملک کے نام پر اتفاق کرلیا ہے پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے پرویز ملک کو زیادہ سے زیادہ سیاسی جماعتوں کا متفقہ امیدوار بنانے کیلئے بھی کام شروع… Continue 23reading پرویز ملک کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے پر اتفاق

رانا ثنا بے نقاب ہو گئے: تحریک انصاف‘ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے بھی ماسٹر مائنڈ ہیں: عوامی تحریک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

رانا ثنا بے نقاب ہو گئے: تحریک انصاف‘ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے بھی ماسٹر مائنڈ ہیں: عوامی تحریک

اسلام آباد+ لاہور(نیوزڈیسک) ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مجرم نوید کے اعترافی بیان سے رانا ثناءاللہ بے نقاب ہو گئے۔ پی ٹی آئی شروع دن سے رانا ثناءکو قاتل قرار دے چکی ہے۔ ہمارے کارکن حق نواز کے قتل کے پیچھے رانا ثناءاللہ ہیں۔ حق نواز قتل کیس کی شفاف تحقیقات کرائی جائے۔… Continue 23reading رانا ثنا بے نقاب ہو گئے: تحریک انصاف‘ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے بھی ماسٹر مائنڈ ہیں: عوامی تحریک

فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم

فیروزوالا(نیوزڈیسک)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم ختم ہونے سے چندگھنٹے قبل ہی مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف کے کارکنوں نے تصاد م ہوگیا۔ فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں فیروزوالا میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف… Continue 23reading فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم

خیبرپختونخوا حکومت نے زلزلہ کی تباہ کاریوں کے پیش نظر عالمی برادری سے امداد کی اپیل کردی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا حکومت نے زلزلہ کی تباہ کاریوں کے پیش نظر عالمی برادری سے امداد کی اپیل کردی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے زلزلہ کی تباہ کاریوں کے پیش نظر عالمی برادری سے امداد کی اپیل کرکے سب کو حیران کردیا،زلزلہ تباہ کن ضرور تھا مگر اس قدر بھی نہیں کہ صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت اپنے وسائل سے اس مسئلے سے نہ نمٹ سکتی۔خیبرپختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلہ کی تباہ کاریوں کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے زلزلہ کی تباہ کاریوں کے پیش نظر عالمی برادری سے امداد کی اپیل کردی

الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلہ آنے تک خواجہ احمد حسان کی کامیابی کو نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلہ آنے تک خواجہ احمد حسان کی کامیابی کو نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے خواجہ احمد حسان کے بلامقابلہ چیئرمین یونین کونسل منتخب ہونے کا نوٹیفیکیشن کا لعدم قرار دینے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلہ آنے تک خواجہ احمد حسان کی کا میا بی کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے سے روکتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاءکو تفصیلی بحث کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلہ آنے تک خواجہ احمد حسان کی کامیابی کو نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا گیا

شاہ محمودقریشی کے چاہنے والوں کے لئے خوشی کی خبر

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

شاہ محمودقریشی کے چاہنے والوں کے لئے خوشی کی خبر

ملتان (نیوزڈیسک)شاہ محمودقریشی کے چاہنے والوں کے لئے خوشی کی خبر،پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمودقریشی کی صحت میں بہتری آناشروع ہوگئی ہے ۔شاہ محمود قریشی گزشتہ دنوں دل کے عارضے کے باعث ملتان میںہسپتال داخل ہوگئے تھے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کا اڑھائی گھنٹے طویل چیک… Continue 23reading شاہ محمودقریشی کے چاہنے والوں کے لئے خوشی کی خبر