جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

این اے218 کے ضمنی انتخابات،پیپلزپارٹی کے مخدوم سعیدالزمان 75000ووٹ لیکرکامیاب

datetime 19  جنوری‬‮  2016 |

مٹیاری(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے218کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مخدوم سعیدالزمان 75000ووٹ لیکرکامیاب ،مجلس وحدت مسلمین کے فرمان شاہ 13000ووٹ حاصل کرسکے ،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 218کی نشست پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمامخدوم امین فہیم کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی اس نشست پرپیرکے روزہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مخدوم سعیدالزمان75000ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ انکے مدمقابل مجلس وحدت مسلمین کے امیدوارشاہ فرمان صرف13000ووٹ حاصل کرسکے ،مخدوم سعیدالزمان کی جیت کی خوشی میں پیپلزپارٹی کے جیالوں نے جشن منایااورآتش بازی کے ساتھ جیالے ڈھول کی تھاپ پررقص کرتے رہے ،کارکنوں نے مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…