پختونخوا کے وزراء اور ارکان اسمبلی کا ایک ماہ کی تنخواہ زلزلہ ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان
پشاور (آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزراء اور ارکان اسمبلی نے ایک ماہ کی تنخواہ زلزلہ ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان کر دیا ۔ سپیکر خیبرپختونخوا اسد قیصر ، شاہ فرمان ، اکرام اللہ گنڈا پور نے ایک ماہ کی تنخواہ زلزلہ ریلیف فنڈ میں جمع کرا دی ۔ میڈیا رپورت کے مطابق بدھ کے… Continue 23reading پختونخوا کے وزراء اور ارکان اسمبلی کا ایک ماہ کی تنخواہ زلزلہ ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان