اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن جب پریس کانفرنس کررہے تھے توان کی ایک انگلی پ انگوٹھی تھی جس پرایک صحافی نے سوال کیاکہ آپ کویہ انگوٹھی کس نے پہنائی ہے توعمران خان نے کہاکہ اتنی جلدی ہیٹر ک نہیں ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ انگوٹھی جس کوآپ کوجس مطلب کے لئے سمجھ رہے ہیں یہ وہ انگوٹھی نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس کامطلب یہ نہیں کہ میں نے یہ انگوٹھی منگنی کی پہنی ہوئی ہے