جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خدارا اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا جائے، عبدالقدیر خان

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اقتصادی راہداری کے حوالے سے سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ خدارا اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا جائے۔انہوں ے کہا کہ چین پاکستان کو اقتصادی طاقت بنانا چاہتا ہے اور ہم اس پر سیاست کررہے ہیں، منصوبے کو بہترین قرار دینے والے اے پی سی میں اپنے فیصلے سے مکر جاتے ہیں ، اقتصادی راہداری پر انتشار قومی بدقسمتی ہے جس کی ذمہ دار حکومت ہے۔پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں،جرمنی اور فرانس اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…