پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

اے این پی کی تحریک انصاف کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت کی خبروں کی تردید

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

اے این پی کی تحریک انصاف کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر زاہد خان نے تحریک انصاف کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے سختی سے تردید کی ہے کہ اے این پی کانفرنس میں شریک نہیں ہوگی ملک اس وقت مشکل اور گھمیر صورتحال میں ہے ایک حلقے کے انتخابی نتائج سے… Continue 23reading اے این پی کی تحریک انصاف کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت کی خبروں کی تردید

خیبرپختونخواحکومت نے متاثرین زلزلہ کے رابطہ کےلئے نمبرجاری کردیئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت نے متاثرین زلزلہ کے رابطہ کےلئے نمبرجاری کردیئے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے متاثرین زلزلہ کے رابطہ کےلئے نمبرجاری کردیئے . خیبر پختونخوا حکومت نے زلزلے سے متاثرہ افراد اور علاقوں میں ہونے والی امدادی کارروائیوں کی معلومات کے لئے ٹیلیفون نمبر جاری کردئیے۔ زلزلے میں متاثرہ افراد یا علاقوں کی معلوما ت کے لئے ٹیلی فون نمبر 091-9213845،091-9213959اور091-9223662پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے

شہبازشریف کاپرویزخٹک سے رابطہ ،تعاون کی یقین دھانی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

شہبازشریف کاپرویزخٹک سے رابطہ ،تعاون کی یقین دھانی

لاہو(نیوزڈیسک) شہبازشریف کاپرویزخٹک سے رابطہ ،تعاون کی یقین دھانیوزیراعلی پنجاب کا وزیراعلی خیبرپختونخواہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے خوفناک زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔ زلزلے کے باعث سب سے زیادہ تباہی خیبرپختونخواہ میں ہوئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب… Continue 23reading شہبازشریف کاپرویزخٹک سے رابطہ ،تعاون کی یقین دھانی

زلزلے کے بعد موبائل فون سروس شدید متاثر، عوام تشویش کا شکار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے کے بعد موبائل فون سروس شدید متاثر، عوام تشویش کا شکار

اسلام آباد((نیوزڈیسک) ملک بھر میں 8.1 شدت کے شدید زلزلے کے بعد ملک کے متعدد علاقوں میں موبائل فون سروس بھی شدید متاثر ہو گئی ہے. جس کے باعث بیرونٍ ملک مقیم افراد کے لیے پاکستان میں اپنے رشتہ داروں اور دوست احباب سے رابطہ نہیں ہو سکا. جس کے باعث عوام میں تشویش کی… Continue 23reading زلزلے کے بعد موبائل فون سروس شدید متاثر، عوام تشویش کا شکار

زلزلے کے بعد خیبرپختونخواہ حکومت میدان میں آگئی ،ہسپتالوں میں الرٹ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے کے بعد خیبرپختونخواہ حکومت میدان میں آگئی ،ہسپتالوں میں الرٹ

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان میں آنیوالے شدید ترین زلزلے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت امدادی سرگرمیوں کیلئے میدان میں آگئی ہے اور متاثرین کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کنٹرول روم کے تین ٹیلی فون نمبر جاری کردیئے ہیں جن پر کال کرکے آپ نقصانات کے بارے میں آگاہ یامدد کی درخواست کرسکتے ہیں ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز… Continue 23reading زلزلے کے بعد خیبرپختونخواہ حکومت میدان میں آگئی ،ہسپتالوں میں الرٹ

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف پشاورروانہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف پشاورروانہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ راحیل شریف ایک بارپھرسب پربازی لے گئے ´پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملک بھرمیں شدید زلزلے کے بعد سب سے زیادہ متاثرہ صوبے خیبرپختونخوا کے دورے پرروانہ ہوگئے جبکہ ان سے پہلے کوئی بھی اہم ملکی حکمران شخصیت نے عملی طورپراس طرح کاعمل نہیں کیاہے ۔واضح رہے… Continue 23reading پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف پشاورروانہ

راولپنڈی : میٹرو بس کے پُل میں دراڑیں پڑ گئیں، کالج روڈ پر عمارت کا ایک حصہ گر گیا ، 7 افراد زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

راولپنڈی : میٹرو بس کے پُل میں دراڑیں پڑ گئیں، کالج روڈ پر عمارت کا ایک حصہ گر گیا ، 7 افراد زخمی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) زلزلے کے باعث راولپنڈی کے میٹرو بس کے لیے قائم کیے گئے پُل میں بھی دراڑیں پڑ گئیں. جبکہ کالج روڈ ہر واقع ایک عمارت کا ایک حصہ گرنے کےباعث 7 افراد زخمی ہو گئے . ملک بھر میں زلزلے کے باعث مزید نقصان ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے .… Continue 23reading راولپنڈی : میٹرو بس کے پُل میں دراڑیں پڑ گئیں، کالج روڈ پر عمارت کا ایک حصہ گر گیا ، 7 افراد زخمی

زلزلہ ،اسلام آبادائرپورٹ کی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ ،اسلام آبادائرپورٹ کی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں

کراچی (نیوزڈیسک)زلزلہ ،اسلام آبادائرپورٹ کی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں . پاکستان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پیر کو ملک کے مختلف شہروں میں آنیوالے ہلاکت خیز زلزلے میں ائیرپورٹس اور تمام تنصیبات محفوظ رہی ہیں سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زلزلے میں ائیرپورٹس اور تنصیبات کو… Continue 23reading زلزلہ ،اسلام آبادائرپورٹ کی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں

زلزلہ عمران خان بھی3 گھنٹے بعد جاگ گئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ عمران خان بھی3 گھنٹے بعد جاگ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں شدید زلز کے باعث باجوڑ ، کوہاٹ اور ملاکنڈ سب سے زیادہ متاثر ہے عمران خان بھی 3 گھنٹے بعد جاگ گئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو کام تیز کرنے کی ہدایت ، اور تمام ہسپتالوں میںایمرجنسی نافذ کرنے کی فوری ہدایات کردی اس کے علاوہ عمران خان نجی مصروفیات کی… Continue 23reading زلزلہ عمران خان بھی3 گھنٹے بعد جاگ گئے