پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ دنوں آنے والا زلزلہ پلیٹوں کی الٹی فالٹنگ کے باعث آیا ، رپورٹ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

گزشتہ دنوں آنے والا زلزلہ پلیٹوں کی الٹی فالٹنگ کے باعث آیا ، رپورٹ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی جیولاجیکل سروے نے کہا ہے کہ پاکستان فعال اور متحرک زلزلہ زون میں واقع ہے اور پیر کے روز آنے والا زلزلہ ہندوکش سلسلہ میں 210 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا اور اس کی وجہ پلیٹوں کی الٹی فالٹنگ تھی ۔ زلزلہ اور اس کے اثرات پر اپنی رپورٹ میں امریکی… Continue 23reading گزشتہ دنوں آنے والا زلزلہ پلیٹوں کی الٹی فالٹنگ کے باعث آیا ، رپورٹ

آئندہ 10سے15برسوں میںپاکستان کے کن شہروں کو زلزلے سے سب سے زیادہ خطرہ ہے؟رپورٹ جاری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

آئندہ 10سے15برسوں میںپاکستان کے کن شہروں کو زلزلے سے سب سے زیادہ خطرہ ہے؟رپورٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک)ملک کے ممتاز ماہر ارضیات پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق میمن نے کہا ہے کہ یورشین پلیٹیں انڈین پلیٹوں کے نیچے گھسنے کی کوشش کررہی ہیں جس کی وجہ سے ملک کے اندر کچھ عرصے سے تواتر کے ساتھ زلزلے آرہے ہیں، آئندہ 10سے15برسوں میں مزید 7سے8 شدید ترین زلزلے آسکتے ہیں،ان زلزلوں سے لاہور ،ملتان… Continue 23reading آئندہ 10سے15برسوں میںپاکستان کے کن شہروں کو زلزلے سے سب سے زیادہ خطرہ ہے؟رپورٹ جاری

ہائیکورٹ نے عائشہ احد ملک کو سکیورٹی نہ دینے کےخلاف درخواست پر سکیورٹی پر مامور چاروں اہلکاروں کو طلب کرلیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

ہائیکورٹ نے عائشہ احد ملک کو سکیورٹی نہ دینے کےخلاف درخواست پر سکیورٹی پر مامور چاروں اہلکاروں کو طلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عائشہ احد ملک کو سکیورٹی نہ دینے کےخلاف درخواست پر سکیورٹی پر مامور چاروں اہلکاروں کو طلب کرلیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے روبرو عائشہ احد ملک نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود اہلکار فراہم نہیں کیے گئے ۔عائشہ احد ملک کے مطابق ان کی زندگی کاخطرہ ہے… Continue 23reading ہائیکورٹ نے عائشہ احد ملک کو سکیورٹی نہ دینے کےخلاف درخواست پر سکیورٹی پر مامور چاروں اہلکاروں کو طلب کرلیا

پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی رقم اورنج ٹرین منصوبے کو منتقل کردی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی رقم اورنج ٹرین منصوبے کو منتقل کردی

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے ضلعی حکومتوں کے فنڈز سمیت تعلیم ، صحت، پینے کے صاف پانی اور زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کی رقم اورنج ٹرین منصوبے کو منتقل کردیے گئے ہیں منتقل کیے گئے ترقیاتی فنڈز کا حجم 10ارب روپے بتایا گیا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے قبرستانوں کی بہتری کے منصوبے کیلئے ضلعی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی رقم اورنج ٹرین منصوبے کو منتقل کردی

بلدیاتی انتخابات میں فرائض میں غفلت برتنے پرپریذائیڈنگ افسران کو سزائیں اور جرمانے کئے جائیں گے,ترجمان الیکشن کمیشن

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں فرائض میں غفلت برتنے پرپریذائیڈنگ افسران کو سزائیں اور جرمانے کئے جائیں گے,ترجمان الیکشن کمیشن

لاہو(نیوزڈیسک)شفاف الیکشن کے لئے ملک بھرمیں احتجاج کرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف کوایک اورخوشخبری مل گئی ۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران فرائض میں غفلت برتنے پرپریذائیڈنگ افسران کو سزائیں اور جرمانے کئے جائیں گے۔ منگل کو الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پریذائیڈنگ افسروں کے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں فرائض میں غفلت برتنے پرپریذائیڈنگ افسران کو سزائیں اور جرمانے کئے جائیں گے,ترجمان الیکشن کمیشن

ہولناک زلزلہ آنے کے بعد مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

ہولناک زلزلہ آنے کے بعد مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) ہولناک زلزلہ آنے کے بعد مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ زلزلہ کے بعد مسلمانوں نے اللہ کی طرف رجوع کرنا شروع کردیا ہے ۔ منگل کے روز اسلام آباد کی مساجد نمازیوں سے بھری دکھائی دے رہی تھیں اور ہر آدمی اپنے گناہوں کی تباہ کاریوں سے… Continue 23reading ہولناک زلزلہ آنے کے بعد مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ

ڈیرہ بگٹی سے پورے ملک کو گیس سپلائی کی جارہی ہے مگر یہاں ایک بھی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے، میر احمد بگٹی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

ڈیرہ بگٹی سے پورے ملک کو گیس سپلائی کی جارہی ہے مگر یہاں ایک بھی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے، میر احمد بگٹی

ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے سماجی رہنماءمیر احمد بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی بلوچستان کا وہ واحدضلع ہے جس کی سوئی گیس، پیر کوہ، اوچ گیس فیڈ اور لوٹی گیس فیڈ سے پورے ملک کو گیس سپلائی کی جارہی ہے مگر افسوس کی بات ہے کہ یہاں ایک بھی بنیادی سہولت میسر… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی سے پورے ملک کو گیس سپلائی کی جارہی ہے مگر یہاں ایک بھی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے، میر احمد بگٹی

زلزلہ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات منسوخ نہیں ہونگے ،الیکشن کمیشن

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات منسوخ نہیں ہونگے ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ زلزلہ کے باجود 31 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ٹائم فریم کے مطابق ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق زلزلہ سے پنجاب اور سندھ کے جن اضلاع میں الیکشن ہونے ہیں وہ متاثر نہیں ہوئے اس لئے ان میں الیکشن ٹائم کے مطابق… Continue 23reading زلزلہ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات منسوخ نہیں ہونگے ،الیکشن کمیشن

زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تمام وسائل استعمال میں لا رہے ہیں‘عمران خان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تمام وسائل استعمال میں لا رہے ہیں‘عمران خان

پشاور(نیوز ڈیسک) عمران خان نے گزشتہ روز آنے والے قیامت خیز زلزلے کے بعد فیصل آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ کر دیا ہے اور زلزلہ متاثرین کی عیادت کے لئے پشاور لیڈی ریدنگ ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتالوں میں میڈیا… Continue 23reading زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تمام وسائل استعمال میں لا رہے ہیں‘عمران خان