اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 27 مخصوص نشستوں پر الیکشن ہفتے کو ہو گا میئر اور 3 ڈپٹی میرز کا انتخاب رواں ماہ کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 27 مخصوص نشستوں پر الیکشن 16 جنوری کو ہو گا ¾ میئر اور 3 ڈپٹی میرز کا انتخاب جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع ہے ¾27 مخصوص نشستوں پر پولنگ 16 جنوری کوہوگی ¾ووٹرز 50یوسیز کے چیئرمین ہیں،جنہوں نے 17خواتین،3کسان مزدور،3نوجوان،3اقلیتی اور ایک ٹیکنو کریٹ نمائندے کا انتخاب کرنا ہے جس کیلئے صبح 9سے شام 5بجے کا وقت رکھا گیاپولنگ اسٹیشن ایف ایٹ فور میں اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائزہے۔مخصوص نشستوں پر انتخابات میں مسلم لیگ (ن )اور تحریک انصاف میں مقابلہ ہو گا ۔مسلم لیگ (ن)کے ذرائع کے مطابق آزاد کی شمولیت کے بعد ان کے یو سی چیئرمینز کی تعداد 31 ہو چکی ہے ¾ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اس کے 18 چیئرمین ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں پر انتخابات کا نتیجہ ریٹرننگ افسر 18 جنوری کو جاری کرےگا اس کے بعد ایکٹ اور رولز کے مطابق الیکشن کمیشن میٹروپولیٹن کے 1 میئر اور3 ڈپٹی میئرز کے انتخاب کا شیڈول جاری کرےگا یہ الیکشن جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔
اسلام آباد کے میئر اور 3ڈپٹی میئر زکا انتخاب ،اہم فیصلہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































