جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پشاور: کینٹ میں سیکورٹی خدشات پر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادار ے بند

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک) کینٹ کے علاقے میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو اچانک بند کر دیا گیا ہے اور سکول آنے والے بچوں کو گھر واپس جانے کی ہدایات جاری کی گئیں جبکہ اساتذہ کو بھی سکول پہنچنے پر چھٹی کا پتہ چلا ہے۔ اچانک چھٹی دیئے جانے سے والدین اور طلباء کو پرشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی ہدایت پر سکیورٹی خدشات کی بناء پر سکولوں کو چھٹی دی گئی۔ طلباء کا کہنا تھا کہ انہیں پہلے سے چھٹی کا نہیں کہا گیا تھا سکول آنے پر انہیں پتہ چلا۔ دوسری جانب محکمہ تعلیم کی جانب سے چھٹی تو دے دی گئی لیکن اس کیلئے باقاعدہ اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔ پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد سرکاری اور نجی سکولوں کو سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…