پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

آئندہ ہفتہ سے سردی اور دھند میں اضافہ، بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

datetime 16  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) شدید دھند کے باعث پنجاب کے متعدد اضلاع میں آئندہ ہفتہ سے حد نظر ایک میٹر سے بھی کم رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے محکمہ موسمیات سے وابستہ آفیسر نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ ہفتے میں بارش کا کوئی امکان نہیں تاہم ٹھنڈی ہوا چلنے سے سردی کی شدید میں28 جنوری تک اضافہ رہے گا۔ سردی کی شدت میں اضافے اور دھند کی وجہ سے بڑی شاہراؤں اور موٹر ویز پر جانے والی گاڑیوں کے لئے موٹر وے اور نیشنل ہائی وے پولیس نے ہدایت نامہ بھی جاری کر دیا ہے جس میں فوگ لائٹس اور گاڑیوں کی رفتارکی حد بندی شامل ہے تاکہ حادثات سے بچا جاسکے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…