ڈیرہ غازی خان(نیوزڈیسک)سابق گورنرپنجاب سینیٹرذوالفقارخان کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنرپنجاب سینیٹرذوالفقارعلی کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں جن کی نمازجنازہ آج ہفتہ کوآبائی گاو¿ں ڈیرہ غازی خان میں اداکی جائے گی جنہیں بعدازاں ان کے آبائی قبرستان میںسپرد خاک کر دیا جائے گا ۔