بچوں سے زیادتی کی سزا ،نئے قانون کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کرمنل لاءترمیمی بل 2014ءکی منظوری دیدی .بچوں سے زیادتی کی سزا عمر قید یا پھانسی ہو گی۔ کمیٹی نے کسی مشکوک شخص کو 90 دن تک زیر حراست رکھنے کا اختیار صوبوں کو دینے کی مخالفت کر دی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی… Continue 23reading بچوں سے زیادتی کی سزا ،نئے قانون کی منظوری دیدی گئی