بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سابق سپیکر سردار ایاز صادق سمیت 3 نومنتخب ارکان قومی اسمبلی جمعہ کو حلف اٹھائیں گے ,دوبارہ سپیکر بنائے جانے کا امکان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

سابق سپیکر سردار ایاز صادق سمیت 3 نومنتخب ارکان قومی اسمبلی جمعہ کو حلف اٹھائیں گے ,دوبارہ سپیکر بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق سپیکر سردار ایاز صادق سمیت 3 نومنتخب ارکان قومی اسمبلی جمعہ کو حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق این اے 122 سے سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور این اے 144 اوکاڑہ سے آزاد امیدوار ریاض الحق جج کامیاب قرار پائے ,بابر نواز نے این اے 19 سے… Continue 23reading سابق سپیکر سردار ایاز صادق سمیت 3 نومنتخب ارکان قومی اسمبلی جمعہ کو حلف اٹھائیں گے ,دوبارہ سپیکر بنائے جانے کا امکان

عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماﺅں سے رابط کیاہے ، ڈاکٹرشاہدمسعود

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماﺅں سے رابط کیاہے ، ڈاکٹرشاہدمسعود

لاہور(نیوزڈیسک)اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان نے ان سے رابطہ کیا ہے۔ان دنوں عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی کے حوالے سے موضوع تاحال ہر جانب سے زیر بحث ہے۔ متعدد تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کی جانب سے اس حوالے سے انکشافات کیے جانے… Continue 23reading عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماﺅں سے رابط کیاہے ، ڈاکٹرشاہدمسعود

پنجاب میں پرتشددواقعات جیت کا جشن منانے پرہوئے، راناثناء اللہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب میں پرتشددواقعات جیت کا جشن منانے پرہوئے، راناثناء اللہ

کراچی (نیوزڈیسک)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تشددکی واقعات ،راناثناءنے عجیب وغریب وجہ بتادی .وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تشدد کے واقعات نتائج کے اعلان کے بعد جیتنے والے امیدواروں کے جشن منانے پر ہوئے،پنجاب کے 12اضلاع میں جیت کا جشن منانے پر پابندی عائد کردی ہے،سانحہ ماڈل… Continue 23reading پنجاب میں پرتشددواقعات جیت کا جشن منانے پرہوئے، راناثناء اللہ

اسٹیل مل کی اراضی پر وفاق اور سندھ میں نیا تنازع ،وفاقی وزیر کے انکشاف نے کھلبلی مچادی،سندھ حکومت نے دھمکی دیدی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسٹیل مل کی اراضی پر وفاق اور سندھ میں نیا تنازع ،وفاقی وزیر کے انکشاف نے کھلبلی مچادی،سندھ حکومت نے دھمکی دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹیل مل کی اراضی کی ملکیت پر وفاق اور سندھ میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ دونوں حکومتیں اسٹیل مل کی اراضی کی ملکیت پر اپنا اپنا حق جتانے کی کوشش کررہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز کی اراضی پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کا کہنا… Continue 23reading اسٹیل مل کی اراضی پر وفاق اور سندھ میں نیا تنازع ،وفاقی وزیر کے انکشاف نے کھلبلی مچادی،سندھ حکومت نے دھمکی دیدی

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اوررینجرزکے درمیان معاملات ٹھن گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اوررینجرزکے درمیان معاملات ٹھن گئے

کراچی ( نیوزڈیسک) ,پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اوررینجرزکے درمیان معاملات ٹھن گئے سیاسی حلقوں میں پھرہلچل مچ گئی۔ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اور رینجرز کے درمیان معاملات کے ٹھن جانے کا ایک اور معاملہ سامنا آگیا ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے انسدادہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں رینجرز کی مدعیت کے مقدمات… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اوررینجرزکے درمیان معاملات ٹھن گئے

عابد شیر علی نے انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہار کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

عابد شیر علی نے انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) شفاف بلدیاتی انتخابات کے دعوؤں کو زور کا جھٹکا ۔ وزیر مملکت عابد شیر علی نے رات کے اندھیرے میں انتخابی نتائج تبدیل کرنے کا شور مچا دیا ۔ کہتے ہیں ان کے جیتے ہوئے بھائی کو ملی بھگت سے ہرایا گیا۔ پانی و بجلی کے وزیر مملکت کی اپنے والد چوہدری شیر… Continue 23reading عابد شیر علی نے انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہار کر دیا

ریحام کو طلاق کے بعد عمران نے پہلا اہم فیصلہ کرلیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام کو طلاق کے بعد عمران نے پہلا اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے پنجاب کے آرگنائز ر سابق گورنر چوہدری سرور کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری سرور کو آرگنائزر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی انتہائی ناقص کارکردگی کیوجہ سے کیاگیا ۔رپورٹس کے مطابق عمران خان نے… Continue 23reading ریحام کو طلاق کے بعد عمران نے پہلا اہم فیصلہ کرلیا

بلدیاتی انتخابات کے خاتمے کے ساتھ ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی حرکت میں آگئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کے خاتمے کے ساتھ ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی حرکت میں آگئی

لاہور(آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کی 274یونین کونسلوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے خاتمے کے ساتھ ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی حرکت میںآگئی ہے اور اتھارٹی نے فود لائسنس نہ بنوانے کی پاداش میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد ٹیکس دہندگان کے کاروبار سربمہر کردیئے ہیں جبکہ دوسری طرف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذرائع کا کہنا… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کے خاتمے کے ساتھ ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی حرکت میں آگئی

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری،حکومت کا یوم اقبال پر عام تعطیل کا فیصلہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری،حکومت کا یوم اقبال پر عام تعطیل کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ،حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے سینئر افسر نے بتایا کہ حکومت نے 9 نومبر (پیر) کے روز اقبال ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری،حکومت کا یوم اقبال پر عام تعطیل کا فیصلہ