بجلی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کا دعویٰ کر نیوالوں نے گیس کی لوڈشیڈ نگ کا تحفہ دیدیا
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کا دعویٰ کر نیوالوں نے گیس کی لوڈشیڈ نگ کا تحفہ دیدیا ہے‘حکمران مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کی بجائے ’’بڑھکیں ‘‘لگانے پر یقین رکھتے ہیں ‘آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کا40ارب کے… Continue 23reading بجلی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کا دعویٰ کر نیوالوں نے گیس کی لوڈشیڈ نگ کا تحفہ دیدیا