جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

مخدوم امین فہیم کی وصیت پر عملدرآمد کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

مخدوم امین فہیم کی وصیت پر عملدرآمد کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری مخدوم امین فہیم کے انتقال سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر ہالا سے الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم نے خود بھی اپنے انتقال سے قبل اس خواہش کا اظہار کیا تھا۔ بلاول بھٹو زرداری اپنی پارلیمانی… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کی وصیت پر عملدرآمد کا فیصلہ

کے الیکٹرک میں ڈپٹی جنرل مینیجر کے عہدے پر تعینات کالعدم تنظیم کا امیر گرفتار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

کے الیکٹرک میں ڈپٹی جنرل مینیجر کے عہدے پر تعینات کالعدم تنظیم کا امیر گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے کے الیکٹرک میں ڈپٹی جنرل مینیجر کے عہدے پر تعینات کالعدم تنظیم کے امیر سمیت 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ عثمان باجوہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی ٹی ڈی نے شہر کے مختلف علاقوں گلشن اقبال ، گلستان جوہر اور… Continue 23reading کے الیکٹرک میں ڈپٹی جنرل مینیجر کے عہدے پر تعینات کالعدم تنظیم کا امیر گرفتار

تحریک انصاف میں بڑے بڑے برج الٹنے والے ہیں ؟سینئر صحافی کے تہلکہ انگیز انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف میں بڑے بڑے برج الٹنے والے ہیں ؟سینئر صحافی کے تہلکہ انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹاف آفیسر عون چوہدری صاحب کی چھٹی ‘سابق سفیر طارق عزیز الدین بنی گالہ میں عمران خان کا آفس چلائیں گے‘مبشر احمد موبی بھی دوبارہ انٹرنل سیٹ اپ میں واپس ۔ان تبدیلیوں کا انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سٹاف… Continue 23reading تحریک انصاف میں بڑے بڑے برج الٹنے والے ہیں ؟سینئر صحافی کے تہلکہ انگیز انکشافات

نندی پورپاورہاﺅس کوبندکردیاگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

نندی پورپاورہاﺅس کوبندکردیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نندی پورپاﺅرپراجیکٹ جوکہ ان دنوں ایک معمہ بناہواہے اوراس کواب ایک اورغیرملکی کمپنی کے حوالے کردیاگیاہے لیکن اب نندی پور پاور ہاﺅس فنی خرابی کی وجہ سے بند ہو گیا، 425 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے ذرائع کے مطابق انجینئرز خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہے… Continue 23reading نندی پورپاورہاﺅس کوبندکردیاگیا

عمران خان نے اسلام آباد میں جلسہ کرکے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ،الیکشن کمیشن

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان نے اسلام آباد میں جلسہ کرکے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان نے اسلام آباد میں جلسہ کرکے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کاجلسہ ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ حکام الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں عمران خان کاجلسہ ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی ہے،الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق 19 اکتوبرکوجاری… Continue 23reading عمران خان نے اسلام آباد میں جلسہ کرکے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ،الیکشن کمیشن

اب لڑائی دو شریفوں کے درمیان ہے ‘ اگلے مہینے کیا ہونے جا رہا ہے ؟شیخ رشید کا انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

اب لڑائی دو شریفوں کے درمیان ہے ‘ اگلے مہینے کیا ہونے جا رہا ہے ؟شیخ رشید کا انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اب لڑائی شریفوں کے درمیان ہے ‘ طاہر القادری بڑی عظیم انسان اور زبردست آدمی ہیں‘مارچ تک فیصلہ ہو جائے گا کہ نواز شریف نے نیچے لیٹناہے یا اداروں نے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading اب لڑائی دو شریفوں کے درمیان ہے ‘ اگلے مہینے کیا ہونے جا رہا ہے ؟شیخ رشید کا انکشاف

رینجرز نے ڈاکٹر عاصم سے سب کچھ کیسے اگلوایا‘ ایک سینئر صحافی کا دلچسپ انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

رینجرز نے ڈاکٹر عاصم سے سب کچھ کیسے اگلوایا‘ ایک سینئر صحافی کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک معروف ٹی وی میزبان اور کالم نگار نے اپنے کالم میں ایک صاحب کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کے پہلے پانچ دن تو ڈاکٹر عاصم نے ناک پر مکھی تک بیٹھنے نہیں دی‘ نہ ہی کسی کو قریب آنے دیا او ررینجرز پر رعب ڈالنے کیلئے مسلسل انگریزی… Continue 23reading رینجرز نے ڈاکٹر عاصم سے سب کچھ کیسے اگلوایا‘ ایک سینئر صحافی کا دلچسپ انکشاف

تحر یک انصاف کا عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحر یک انصاف کا عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف کا پارٹی چیئر مین عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ جبکہ پارٹی چیئر مین عمران خان سنٹر ل آرگنائزر جہا نگیر خان تر ین کا ہیلی کاپٹر اور گاڑی ’’شکر یہ ‘‘کے ساتھ واپس کر دیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے… Continue 23reading تحر یک انصاف کا عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ

سندھ کے وزرا کے محکموں میں رد و بدل کی منظوری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ کے وزرا کے محکموں میں رد و بدل کی منظوری

کراچی(نیوزڈیسک)وزیرا علیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کئی وزرا کے محکموں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔ دبئی میں پیپلز پارٹی قیادت کی زیرصدارت اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بے محکمہ وزیر ناصر شاہ کو محکمہ خوراک کا قلمدان دے دیا گیا، صوبائی وزیر جام… Continue 23reading سندھ کے وزرا کے محکموں میں رد و بدل کی منظوری