آصف زرداری کے کرپشن کیسز کے اصل ڈاکومنٹس کس نے غائب کروائے؟ایک سینئر صحافی نے بھانڈا پھوڑ دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زراری کیس کے اوریجنل ڈاکومنٹس نیب کو بھجوائے گئے لیکن اوریجنل ڈاکومنٹس عدالت میں پیش نہیں کئے گئے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ اوریجنل ڈاکومنٹس پیش… Continue 23reading آصف زرداری کے کرپشن کیسز کے اصل ڈاکومنٹس کس نے غائب کروائے؟ایک سینئر صحافی نے بھانڈا پھوڑ دیا