جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ایف بی آر نے ایان علی کےخلاف ٹیکس نہ دینے کا کیس تیار کرلیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے ایان علی کے خلاف کراچی میں قیمتی لگثرری فلیٹ کا ٹیکس نہ دینے کا کیس تیار کر لیا ہے۔ 5 کروڑ روپے زائد مالیت کا یہ لگثرری فلیٹ کراچی کے ایک تاجر مصطفےٰ میمن نے ایان علی کے نام کیا ہے لیکن اس فلیٹ کی قیمت کی مناسبت سے سرکاری خزانے میں ٹیکس جمع نہیں کرایا گیا ہے۔ایف بی آر انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ مصطفےٰ میمن نے ایان علی کو اگر یہ تحفتاً بھی فلیٹ دیا ہے تو ٹیکس ادا کرنا ضروری تھا۔ اس لئے اب دونوں کے معاملات کی بھی چھان بین کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…