بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نندی پور پاور پلانٹ مکمل آپریشنل نہ ہوسکا، پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

نندی پور پاور پلانٹ مکمل آپریشنل نہ ہوسکا، پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت پانی و بجلی کی طرف سے مسلسل دعوؤ ں کے باوجود نندی پور پاور پلانٹ اب تک اپنی پوری صلاحیت سے بجلی پیدا کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔وزارت پانی و بجلی منصوبے کی انتظامیہ کو ہٹانے کے باوجود پلانٹ کو پوری طرح آپریشنل نہیں کیاجاسکاجس سے اس پلانٹ پر بننے والی… Continue 23reading نندی پور پاور پلانٹ مکمل آپریشنل نہ ہوسکا، پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی

قومی خزانے سے کبھی ایک پیسہ خرچ نہیں کیا،پرویز مشرف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

قومی خزانے سے کبھی ایک پیسہ خرچ نہیں کیا،پرویز مشرف

اسلام آباد(آن لائن)آل پاکستان مسلم لیگ کے چئیرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ انہوں نے جو کچھ بھی کیاپاکستان کے مفاد میں کیامگر مخالفین کی طرف سے ان کے اقدامات کو غلط رنگ دیا گیا جس پر انہیں دکھ ہے۔وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے نتیجے میں قوم کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔بے نظیر… Continue 23reading قومی خزانے سے کبھی ایک پیسہ خرچ نہیں کیا،پرویز مشرف

عمران ریحام طلاق ،شجاعت حسین نے سب کو خامو ش کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران ریحام طلاق ،شجاعت حسین نے سب کو خامو ش کردیا

گجرات (نیوز ڈیسک) چودھری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان اور ریحام خان کی طلاق گھریلو معاملہ ہے جس پر بیانات یا تبصروں سے گریز کرنا چاہیے کسی کی ذاتی زندگی اور گھریلو معاملات میں مداخلت نامناسب عمل ہے جو اس معاملے میں سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے بیان… Continue 23reading عمران ریحام طلاق ،شجاعت حسین نے سب کو خامو ش کردیا

دوسری شادی سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

دوسری شادی سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشرقی صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں دوسری شادی سے منع کرنے پر شوہر نے مبینہ طورپر چھریوں کے وار سے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مظفر گڑھ کے علاقے روہیلا نوالی میں پیش آیا ۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس… Continue 23reading دوسری شادی سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

پی ٹی آئی کے ناراض رہنما کو کس بات کا افسوس ؟

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے ناراض رہنما کو کس بات کا افسوس ؟

ملتان (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں خون خرابے اوراموات پر افسوس ہے ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں پولیس اور انتظامیہ کو استعمال کیاگیا ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ الیکشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ناراض رہنما کو کس بات کا افسوس ؟

ریحام خان کا عمران پر ہاتھ اٹھانے کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کا عمران پر ہاتھ اٹھانے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان اور ریحام خان کے نکاح کی طرح طلاق کی خبر سب سے پہلے بریک کرنیوالے پاکستان کے معروف وتجزیہ کا ر عارف نظامی نے علیحدہ ہونیوالے جوڑے سے متعلق ایک اور انکشاف کردیا ہے ۔ ان کی مطابق ان دونوں میاں بیوی میں چپقلش کے دوران ریحام خان نے عمران خان… Continue 23reading ریحام خان کا عمران پر ہاتھ اٹھانے کا انکشاف

ایم کیو ایم رہنماﺅں سے شکست پر جواب طلب

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایم کیو ایم رہنماﺅں سے شکست پر جواب طلب

لندن(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے لندن میں رہائش پذیر قائد الطاف حسین نے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست پر پارٹی رہنماﺅں سے 48 گھنٹوں میں جواب طلب کرلیا ہے ۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوا یم صرف 4 نشستیں ہی حاصل کرپائی ہے ۔ پاکستانی نیوز ایجنسی آن… Continue 23reading ایم کیو ایم رہنماﺅں سے شکست پر جواب طلب

سانحہ رانی پور میں جاں بحق سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ سمیت گیارہ افراد سپرد خاک

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

سانحہ رانی پور میں جاں بحق سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ سمیت گیارہ افراد سپرد خاک

خیرپور(نیوز ڈیسک) سانحہ رانی پور میں جاں بحق سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ سمیت تمام گیارہ افراد سپرد خاک کر دیئے گئے۔ 8 افراد کی نماز جنازہ سا نگھڑ میں ادا کی گئی۔ فنکشنل لیگ کی اپیل پر سانگھڑ، عمر کوٹ، پنگریو اور پیرجو گوٹھ میں شٹرڈاؤن ہڑتال رہی۔خیرپور میں پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ کے… Continue 23reading سانحہ رانی پور میں جاں بحق سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ سمیت گیارہ افراد سپرد خاک

گوجرانوالہ:ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم، 3زخمی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوجرانوالہ:ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم، 3زخمی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں تین کارکن ز خمی اورپانچ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔گوجرانوالہ میں رانا کالونی کی یوسی نمبر 29 سے اتوار کی شب مسلم لیگ (ن) کی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء جب جی ٹی روڈ پر پہنچے تو… Continue 23reading گوجرانوالہ:ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم، 3زخمی