جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

آصفہ بھٹو زرداری بھی بینظیر کے نقش قدم پر

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصفہ بھٹو زرداری بھی بینظیر کے نقش قدم پر

کراچی (نیوزڈیسک) آصفہ بھٹو زرداری نے میانوالی کے قریب پاکستان ایئر فورس کے تربیتی جہاز کے حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون فلائینگ افسر مریم مختیار کے گھر ملیر کینٹ جاکر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ پڑہی، اس موقع پر شہید مریم کے والدمختیار احمد شیخ… Continue 23reading آصفہ بھٹو زرداری بھی بینظیر کے نقش قدم پر

پیپلزپارٹی نے ڈاکٹر عاصم حسین کے ساتھیوں پر سے ہاتھ اٹھالیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے ڈاکٹر عاصم حسین کے ساتھیوں پر سے ہاتھ اٹھالیا

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں شامل کئے گئے دیگر ناموں کے خلاف کاروائی کرنے والے کرسکتے ہیں، انہوں نے عاصم حسین کو بھی تین ماہ زیر حراست رکھا۔ 4 اور 14 دن کے ریمانڈ کی بحث مناسب نہیں تھی۔ کیا ڈاکٹر عاصم کو 3 ماہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ڈاکٹر عاصم حسین کے ساتھیوں پر سے ہاتھ اٹھالیا

” میرا چالان کرتے ہو ۔۔۔آئندہ کسی کا نہیں کر پاﺅ گے “ لاہور ٹریفک پولیس کے ساتھ ”ہاتھ “ہوگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

” میرا چالان کرتے ہو ۔۔۔آئندہ کسی کا نہیں کر پاﺅ گے “ لاہور ٹریفک پولیس کے ساتھ ”ہاتھ “ہوگیا

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں ایک ہی روز میں 2ٹریفک وارڈنز سے چالان بکیں چھین لی گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ مال روڈ پر انار کلی بازار کے قریب ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک وارڈن اسد نے ون ویلنگ کرنے پر نوجوان کو روکا ۔ جب ٹریفک وارڈن چالان کرنے لگا تو نوجوان ٹریفک وارڈن… Continue 23reading ” میرا چالان کرتے ہو ۔۔۔آئندہ کسی کا نہیں کر پاﺅ گے “ لاہور ٹریفک پولیس کے ساتھ ”ہاتھ “ہوگیا

پاکستان میںسب سے زیادہ دہشت گرد کہاں مارے گئے،حقیقت سامنے آگئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میںسب سے زیادہ دہشت گرد کہاں مارے گئے،حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 173 دہشتگردوں کو سزائے موت سنائی گئی‘ اس وقت 206 دہشتگرد سزائے موت پر عملدرآمد کے منتظر ہیں۔ دہشتگردی کا شکار ہونے والے افراد میں سب سے زیادہ 2725 خیبر پختونخوا میں جبکہ سب… Continue 23reading پاکستان میںسب سے زیادہ دہشت گرد کہاں مارے گئے،حقیقت سامنے آگئی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، کس کو کتنا فائدہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، کس کو کتنا فائدہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 2008ءسے 30جون 2015ءتک پچاس لاکھ خاندانوں میں 315 ارب روپے کی امداد تقسیم کی گئی ¾پروگرام کا نیا سروے آئندہ سال کرایا جائےگا ¾بے نظیر انکم… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، کس کو کتنا فائدہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایلیٹ کلاس کی خواتین نے لاہور میں کام کردکھایا،تھپڑوں کی بارش،سنگین نتائج کی دھمکیاں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایلیٹ کلاس کی خواتین نے لاہور میں کام کردکھایا،تھپڑوں کی بارش،سنگین نتائج کی دھمکیاں

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقہ گلبرگ میں ایلیٹ کلاس کی خواتین نامور برانڈ کے سستے ملبوسات کے حصول کےلئے آپس میں گتھم گتھا ہو گئیں، خریداری کےلئے آئی ہوئی دیگر خواتین کے ناکام رہنے پر مرد منتظمین کو بیچ بچاﺅ کےلئے میدان میں آنا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے ملبوسات… Continue 23reading ایلیٹ کلاس کی خواتین نے لاہور میں کام کردکھایا،تھپڑوں کی بارش،سنگین نتائج کی دھمکیاں

پنجاب میں فوج کی طلبی ،حتمی فیصلے کا اعلان ہوگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب میں فوج کی طلبی ،حتمی فیصلے کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پنجاب کے 12 اضلاع میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی جبکہ چیف الیکشن کمشنر سر دار محمد رضا نے کہاہے کہ انتخابات کے دور ان سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ¾فوج کی 44 اور رینجرزکی 8 کمپنیاں کوئیک… Continue 23reading پنجاب میں فوج کی طلبی ،حتمی فیصلے کا اعلان ہوگیا

تعطیل کا اعلان،کس کیلئے ہے اور کس کیلئے نہیں؟ تفصیلات جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

تعطیل کا اعلان،کس کیلئے ہے اور کس کیلئے نہیں؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری نے اعلان کیا ہے کہ مقامی حکومت کے انتخابات کے روز 30 نومبر کو وفاقی دارالحکومت علاقے کے تمام تعلیمی اداروں میں مقامی تعطیل ہوگی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس روز اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری انتظامیہ، وفاقی حکومت، صوبائی حکومت اور… Continue 23reading تعطیل کا اعلان،کس کیلئے ہے اور کس کیلئے نہیں؟ تفصیلات جاری

ملک ریاض قتل کیس سے بچ نکلے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

ملک ریاض قتل کیس سے بچ نکلے

لاہور(این این آئی) مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک ریاض کو قتل کیس میں بری کردیا۔سیشن عدالت نے این اے 118 سے مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے ملک ریاض کو قتل کیس میں بری کر دیا۔ ملک ریاض، ان کے بھائی ملک ابرار اور شیخ ندیم کیخلاف 2005 میں… Continue 23reading ملک ریاض قتل کیس سے بچ نکلے