بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایف آئی اے نے افغان باشندے کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے اسسٹنٹ دائیریکٹر کو گرفتار کرلیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایف آئی اے نے افغان باشندے کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے اسسٹنٹ دائیریکٹر کو گرفتار کرلیا

پشاور(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے افغان باشندے کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے اسسٹنٹ دائیریکٹر کو گرفتار کرلیا ہے،ایف آئی ذرائع کے مطابق نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارباب رضوان نے افغان باشندے وزیرگل کو قومی شناختی کارڈ جاری کیا تھا جس پر نادرا کے افسرکو گرفتار کیا گیا زرائع کے مطابق نادرا افسر… Continue 23reading ایف آئی اے نے افغان باشندے کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے اسسٹنٹ دائیریکٹر کو گرفتار کرلیا

اشرف سوہنا ،انکے بھائی ،بیٹے اور بھتیجے سمیت 18افراد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

اشرف سوہنا ،انکے بھائی ،بیٹے اور بھتیجے سمیت 18افراد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

لاہو(نیوزڈیسک) انسدادی دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے روز گرفتار ہونے والے تحریک انصاف کے رہنماو سابق صوبائی وزیر اشرف سوہنا کے بھائی ،بیٹے اور بھتیجے سمیت 18افراد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔اوکاڑہ سٹی کے وارڈ نمبر17چمڑہ منڈی کے پولنگ اسٹیشن میں ہنگامہ آرائی… Continue 23reading اشرف سوہنا ،انکے بھائی ،بیٹے اور بھتیجے سمیت 18افراد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

جمعیت کے پارلیمانی لیڈر مولانا واسع کی پارٹی رکنیت کی معطلی کے بعد اچانک سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

جمعیت کے پارلیمانی لیڈر مولانا واسع کی پارٹی رکنیت کی معطلی کے بعد اچانک سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و جمعیت علماءاسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع کی جمعیت سے رکنیت کی معطلی کے بعد پیر کی شام کو اچانک سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان میں نومبر کے مہینے میں بہت سی سیاسی تبدیلیاں ہونگی جمعیت علماءاسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع… Continue 23reading جمعیت کے پارلیمانی لیڈر مولانا واسع کی پارٹی رکنیت کی معطلی کے بعد اچانک سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا

انتخابی فتح منانے کے لئے ریلیاں اور جلوس نکالنے پر پابندی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

انتخابی فتح منانے کے لئے ریلیاں اور جلوس نکالنے پر پابندی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے 12 اضلاع میں ضابطہ فوجداری 1898زیردفعہ (6)144 انتخابی فتح منانے کے لئے ریلیاں اور جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔جبکہ ضابطہ فوجداری 1898زیردفعہ (6)144 اسلحہ کی نمائش ‘ اسلحہ لے کر چلنے اور ہوائی فائرنگ پر بھی عائد پابندی پر تین دن کی توسیع کر دی گئی ۔ پابندی کا… Continue 23reading انتخابی فتح منانے کے لئے ریلیاں اور جلوس نکالنے پر پابندی

پنجاب ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد /لاہور (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ۔گزشتہ روز سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب فتح محمد کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کے افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں… Continue 23reading پنجاب ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کامیابیاں اچھی ہیں لیکن بے محل اعتماد نقصان کا باعث بن سکتا ہے!

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

کامیابیاں اچھی ہیں لیکن بے محل اعتماد نقصان کا باعث بن سکتا ہے!

دبئی (نیوزڈیسک) حال ہی میں اپنے نتائج کو پہنچنے والے بلدیاتی انتخابات سے ایک گہری حقیقت عیاں ہو گئی کہ اسٹیٹس کو برقرار رہے گا جس میں تمام سیاسی جماعتیں صوبوں میں اپنا کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اگرچہ جیتنے اور ہارنے والے چاہے جس طرح چاہیں نتائج کی تشریح کریں، لیکن اس بات کی… Continue 23reading کامیابیاں اچھی ہیں لیکن بے محل اعتماد نقصان کا باعث بن سکتا ہے!

افغا ن صدر نے ڈی جی آئی ایس آئی سے بدتمیزی کی ،وزیراعظم نوازشریف خاموش رہے ،جاوید چوہدری کے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغا ن صدر نے ڈی جی آئی ایس آئی سے بدتمیزی کی ،وزیراعظم نوازشریف خاموش رہے ،جاوید چوہدری کے تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف بھی جس دن ٹھنڈے دماغ سے سوچیں گے‘ یہ بھی یقینا مان لیں گے عمران خان میاں برادران اور پاکستان مسلم لیگ ن دونوں کے سب سے بڑے محسن ہیں‘ یہ نہ ہوتے تو شاید آج میاں نواز شریف وزیراعظم‘ میاں شہباز شریف وزیراعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ ن… Continue 23reading افغا ن صدر نے ڈی جی آئی ایس آئی سے بدتمیزی کی ،وزیراعظم نوازشریف خاموش رہے ،جاوید چوہدری کے تہلکہ خیزانکشافات

سعودی شہزادے کو نایاب باز کی برآمد کی اجازت

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی شہزادے کو نایاب باز کی برآمد کی اجازت

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے سعودی شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز کے لیے پاکستان سے قیمتی اور نایاب اقسام کے 10 باز برآمد کرنے کا خصوصی لائسنس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا یہ اقدام نہ صرف عالمی معاہدوں بلکہ جنگلی جانوروں کے تحفظ کے قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے، جبکہ باز… Continue 23reading سعودی شہزادے کو نایاب باز کی برآمد کی اجازت

خیبر پختون خوا اورپنجاب کےکچھ علاقوں میں پھر زلزلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبر پختون خوا اورپنجاب کےکچھ علاقوں میں پھر زلزلہ

پشاور (نیوزڈیسک)خیبر پختون خوا اورپنجاب کےکچھ علاقوں میں پھر زلزلہ .خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارلحکومت پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کی شدت ریکٹرسکیل پر 5.2اور گہرائی 64کلو میٹر تھی ۔زلزلہ پیما مرکز کے… Continue 23reading خیبر پختون خوا اورپنجاب کےکچھ علاقوں میں پھر زلزلہ