شیر کو انتخابی مہم کا حصہ بنانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اصلی شیر کو انتخابی مہم کا حصہ بنائے جانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی ویکے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے معروف اداکارہ فریال گوہر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading شیر کو انتخابی مہم کا حصہ بنانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب