جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

اشتعال انگیز تقاریر‘متحدہ رہنماوں کے پھروارنٹ گرفتاری جاری

datetime 25  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم رہنماوں کے ایک مرتبہ پھروارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے ملزمان کو پیش نہ کیے جانے پر ایم کیو ایم قائد، رہنما فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی، خواجہ اظہار و دیگر کے ایک مرتبہ پھروارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے 16 فروی کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ تفتیشی افسر نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مزید مہلت طلب کی تھی۔ عدالت نے وسیم اختر کی عبوری ضمانت میں بھی 16 فروری تک توسیع کردی۔متحدہ رہنماوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے الزام میں ملیر سٹی تھانے میں مقدمات درج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…