چیف جسٹس نے JavedCh.comکی نیوزاورکالم کانوٹس لے لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ انورظہیرجمالی نے نمونیہ اوراسہال سے بچوں کی اموات اورملک میں ہیپاٹائٹس سی وبائی شکل میں پھیلنے کاازخود نوٹس لے کرچاروں صوبوں کے وزرائے صحت سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔سپریم کورٹ نے اس معاملے پرازخود نوٹس مانسہرہ کے رہائشی شیرازمحمود قریشی کی درخواست پرلیاگیاہے ۔جنہوں نے رونامہ ایکسپریس میں… Continue 23reading چیف جسٹس نے JavedCh.comکی نیوزاورکالم کانوٹس لے لیا