جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

مخدوم امین فہیم کی نشست پرضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

مخدوم امین فہیم کی نشست پرضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے218 کے ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشنٖ پاکستان کےجاری کردہ شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 218 پرضمنی انتخاب کے لئے 10 سے 11 دسمبرتک کاغذات نامزدگی فارم جمع کرا ئےجا سکیں گے۔ 21 دسمبرسےکاغذات نامزدگی مستردیا منظورہونے کے خلاف اپیلیں… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کی نشست پرضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن مہم رات 12 بجے ختم

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن مہم رات 12 بجے ختم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی انتخابی مہم آج رات12 بجے ختم ہوجائے گی، پریزائیڈانگ افسران کو29 نومبر سے فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات مل جائیں گے۔اسلام آباد میں انتخابی مہم کا وقت 28 نومبر کی رات 12 بجے ختم ہو جائے گی ،جس کے بعد کوئی کارنر میٹنگ ہو سکتی ہے ،… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن مہم رات 12 بجے ختم

مزار قائد پر ریڈ الرٹ، عمران خان نے اپنی ریلی جیل روڈ چورنگی پر ہی ختم کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

مزار قائد پر ریڈ الرٹ، عمران خان نے اپنی ریلی جیل روڈ چورنگی پر ہی ختم کردی

کراچی(نیوزڈیسک) مزار قائد پر ریڈ الرٹ کے باعث عمران خان نے اپنی ریلی جیل روڈ چورنگی پر ختم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں کراچی پہنچے ہیں۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں کی جانب سے ریلی… Continue 23reading مزار قائد پر ریڈ الرٹ، عمران خان نے اپنی ریلی جیل روڈ چورنگی پر ہی ختم کردی

پرویز مشرف سے بڑاکوئی محب وطن نہیں ہوسکتا ،محافظ پاکستان کیلئے غداری کے الفاظ استعمال کرنا قومی حمیت کیلئے گالی ہے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پرویز مشرف سے بڑاکوئی محب وطن نہیں ہوسکتا ،محافظ پاکستان کیلئے غداری کے الفاظ استعمال کرنا قومی حمیت کیلئے گالی ہے

لندن (نیوزڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی چیف ایڈوائزر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف سے بڑاکوئی محب وطن نہیں ہوسکتا،ہمارے قائد کی حب الوطنی پرانگلی اٹھانے والے خودوطن فروش ہیں ، پرویز مشرف کوبھارت نوازحکومت سے حب الوطنی کے کسی سر ٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔محافظ پاکستان پرویز مشرف کیلئے… Continue 23reading پرویز مشرف سے بڑاکوئی محب وطن نہیں ہوسکتا ،محافظ پاکستان کیلئے غداری کے الفاظ استعمال کرنا قومی حمیت کیلئے گالی ہے

تحر یک انصاف میں میرٹ پر ممبر شپ کے بغیر پارٹی انتخابات کروانے کا کوئی فائدہ نہیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحر یک انصاف میں میرٹ پر ممبر شپ کے بغیر پارٹی انتخابات کروانے کا کوئی فائدہ نہیں

لاہو(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے مر کزی رکن جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ جہانگیر خان تر ین جیسے لوگ پیسے سے پارلیمنٹ اور سیاست میں آگے آنا چاہتے ہیں جو ممکن نظر نہیں آتا ‘تحر یک انصاف میں جب تک میرٹ کے مطابق پارٹی ممبر شپ نہیں ہوگی پارٹی انتخابات کروانے کا کوئی فائدہ… Continue 23reading تحر یک انصاف میں میرٹ پر ممبر شپ کے بغیر پارٹی انتخابات کروانے کا کوئی فائدہ نہیں

کراچی ،تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی ریلی ،شہر میں بدترین ٹریفک جام

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی ،تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی ریلی ،شہر میں بدترین ٹریفک جام

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی ریلی کے باعث شہر کی مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا ،جس کی وجہ سے لوگ گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے ۔ٹریفک جام کے باعث کئی گاڑیوں میں فیول ختم ہوگیا اور ایمبولینس بھی ٹریفک جام میں پھنس گئیں جس کی وجہ سے مریضوں کو… Continue 23reading کراچی ،تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی ریلی ،شہر میں بدترین ٹریفک جام

ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز کا مصالحت سے انکار،عدالت جانے کا اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز کا مصالحت سے انکار،عدالت جانے کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان نے ان سے مصالحت سے انکار کر دیا ہے اور اب وہ معاملے کو عدالت لے جائیں گے۔دوسری طرف ریحام خان نے اپنا وکیل بھی تبدیل کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریحام خان پہلے وکیل کی… Continue 23reading ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز کا مصالحت سے انکار،عدالت جانے کا اعلان

ریحام خان کی میڈیا میں واپسی ،نجی ٹی وی چینل سے 50لاکھ روپے ماہانہ معاوضے کا معاہدہ طے پاگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کی میڈیا میں واپسی ،نجی ٹی وی چینل سے 50لاکھ روپے ماہانہ معاوضے کا معاہدہ طے پاگیا

لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے نجی ٹی وی چینل سے معاملات طے پاگئے اور قوی امکان ہے کہ دسمبر کے آخر یا جنوری میں اپنا پروگرام شروع کریں گی۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیوٹی وی انتظامیہ سے ریحام خان کے معاملات طے پاگئے ہیں اور وہمبینہ طورپر ماہانہ 50لاکھ… Continue 23reading ریحام خان کی میڈیا میں واپسی ،نجی ٹی وی چینل سے 50لاکھ روپے ماہانہ معاوضے کا معاہدہ طے پاگیا

نیب نے میٹرو بس گرین لائن کے الیکٹریکل ورکس کی تحقیقات شروع کر دیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیب نے میٹرو بس گرین لائن کے الیکٹریکل ورکس کی تحقیقات شروع کر دیں

لاہور(نیوزڈیسک)نیب لاہور نے میٹرو بس گرین لائن کے الیکٹریکل ورکس کی تحقیقات شروع کر دیں،محکمہ منصوبہ وترقیات ، ایل ڈی اے اور ٹیپا سے پی سی ون سمیت دیگر متعلقہ دستاویزات طلب کر لی گئیں۔نجی ٹی وی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے عوام کی جانب سے میٹرو بس کے… Continue 23reading نیب نے میٹرو بس گرین لائن کے الیکٹریکل ورکس کی تحقیقات شروع کر دیں