منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

پشاور‘اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، ایک اغوا کار گرفتار

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک)اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور میں کارروائی کے دوران ایک اغواءکار کو گرفتارکرلیاہے۔ اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق کارروائی پشاورکے علاقہ ڈبگری گارڈن میں کی گئی۔ اس دوران آستانہ خان نامی اغواءکار کو گرفتارکیاگیا۔ جس پر الزام ہے کہ اس نے 2010ءمیں مقامی شخص قذافی کو اغواءکیا تھا۔ ملزم کا تعلق ایک منظم اغواءکار گروہ سے ہے۔ جس سے مزیدتفتیش کی جارہی ہے



کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…